نحس قدم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کا آنا بُرا اور منحوس سمجھا جائے، جس کی آمد نامبارک ثابت ہو، جس کے آتے ہی یا پیدا ہوتے ہی کوئی حادثہ ہو جائے یا تکلیف دہ صورتِ حال پیش آ جائے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کا آنا بُرا اور منحوس سمجھا جائے، جس کی آمد نامبارک ثابت ہو، جس کے آتے ہی یا پیدا ہوتے ہی کوئی حادثہ ہو جائے یا تکلیف دہ صورتِ حال پیش آ جائے۔